Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹               The Star-53 سورت النجم ›Ayah No-21 ایت نمبر
| اَلَكُمُ الذَّكَرُ وَ لَهُ الْاُنْثٰى |
| آسان اُردو | کیا تمہارے لئے تو مرد اور اُس (اللہ) کے لئے عورتیں ہیں؟ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | کیا تمہارے لیے تو بیٹے ہوں، اور اللہ کے لیے بیٹیاں ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | کیا بیٹے تمہارے لیے ہیں اور بیٹیاں خدا کے لیے؟ |
| احمد رضا خان | کیا تم کو بیٹا اور اس کو بیٹی |
| احمد علی | کیا تمہارے لیے بیٹے اور اس کے لیے بیٹیاں ہیں |
| فتح جالندھری | (مشرکو!) کیا تمہارے لئے تو بیٹے اور خدا کے لئے بیٹیاں |
| طاہر القادری | (اے مشرکو!) کیا تمہارے لئے بیٹے ہیں اور اس (اﷲ) کے لئے بیٹیاں ہیں، |
| علامہ جوادی | تو کیا تمہارے لئے لڑکے ہیں اور اس کے لئے لڑکیاں ہیں |
| ایم جوناگڑھی | کیا تمہارے لیے لڑکے اور اللہ کے لیے لڑکیاں ہیں؟ |
| حسین نجفی | کیا تمہارے لئے لڑکے ہیں اور اس(اللہ) کے لئے لڑکیاں؟ |
| M.Daryabadi: | What!-Unto YOu the males and Unto Him the females? |
| M.M.Pickthall: | Are yours the males and His the females? |
| Saheeh International: | Is the male for you and for Him the female? |
| Shakir: | What! for you the males and for Him the females! |
| Yusuf Ali: | What! for you the male sex, and for Him, the female? |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
کم کا ضمیر لوگوں کی طرف ہے