Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹               The Star-53 سورت النجم ›Ayah No-20 ایت نمبر
| وَ مَنٰوةَ الثَّالِثَةَ الْاُخْرٰى |
| آسان اُردو | اور منات، تیسرا،جو اور ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور اس ایک اور تیسرے پر جس کا نام منات ہے ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | اور تیسری ایک اور دیوی منات کی حقیقت پر کچھ غور بھی کیا؟ |
| احمد رضا خان | اور اس تیسری منات کو |
| احمد علی | اور تیسرے منات گھٹیا کو (دیکھا ہے) |
| فتح جالندھری | اور تیسرے منات کو (کہ یہ بت کہیں خدا ہوسکتے ہیں) |
| طاہر القادری | اور اُس تیسری ایک اور (دیوی) منات کو بھی (غور سے دیکھا ہے؟ تم نے انہیں اﷲ کی بیٹیاں بنا رکھا ہے؟)، |
| علامہ جوادی | اور منات جو ان کا تیسرا ہے اسے بھی دیکھا ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور منات تیسرے پچھلے کو |
| حسین نجفی | اور تیسرے منات کو کبھی دیکھا ہے (ان کی اصلیت میں غور کیا ہے؟) |
| M.Daryabadi: | And Manat the other third? |
| M.M.Pickthall: | And Manat, the third, the other? |
| Saheeh International: | And Manat, the third - the other one? |
| Shakir: | And Manat, the third, the last? |
| Yusuf Ali: | And another, the third (goddess), Manat? |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے