Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹               The Star-53 سورت النجم ›Ayah No-19 ایت نمبر
| اَفَرَءَیْتُمُ اللّٰتَ وَ الْعُزّٰىۙ |
| آسان اُردو | کیا پھر تم نے لات اور عزی کو دیکھا ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | بھلا کیا تم نے لات اور عزی (کی حقیقت) پر بھی غور کیا ہے ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | اب ذرا بتاؤ، تم نے کبھی اِس لات، اور اِس عزیٰ |
| احمد رضا خان | تو کیا تم نے دیکھ ا لات اور عزیٰ |
| احمد علی | پھر کیا تم نے لات اور عزیٰ کو بھی دیکھاہے |
| فتح جالندھری | بھلا تم لوگوں نے لات اور عزیٰ کو دیکھا |
| طاہر القادری | کیا تم نے لات اور عزٰی (دیویوں) پر غور کیا ہے، |
| علامہ جوادی | کیا تم لوگوں نے لات اور عذٰی کو دیکھا ہے |
| ایم جوناگڑھی | کیا تم نے ﻻت اور عزیٰ کو دیکھا |
| حسین نجفی | کیا تم نے کبھی لات و عزیٰ۔ |
| M.Daryabadi: | Have ye then considered Al-Lat and AL-'uzza: |
| M.M.Pickthall: | Have ye thought upon Al-Lat and Al-'Uzza |
| Saheeh International: | So have you considered al-Lat and al-'Uzza? |
| Shakir: | Have you then considered the Lat and the Uzza, |
| Yusuf Ali: | Have ye seen Lat. and 'Uzza, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
منفرد ایت