اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Star-53 سورت النجم Ayah No-18 ایت نمبر

لَقَدْ رَاٰى مِنْ اٰیٰتِ رَبِّهِ الْكُبْرٰى
آسان اُردو واقعی اُس (نبی اکرمﷺ) نے اپنے رب کی عظیم نشانیوں میں سے دیکھا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی سچ تو یہ ہے کہ انہوں نے اپنے پروردگار کی بڑی بڑی نشانیوں میں سے بہت کچھ دیکھا۔
ابو الاعلی مودودی اور اس نے اپنے رب کی بڑی بڑی نشانیاں دیکھیں
احمد رضا خان بیشک اپنے رب کی بہت بڑی نشانیاں دیکھیں
احمد علی بے شک اس نے اپنے رب کی بڑی بڑی نشانیاں دیکھیں
فتح جالندھری انہوں نے اپنے پروردگار (کی قدرت) کی کتنی ہی بڑی بڑی نشانیاں دیکھیں
طاہر القادری بیشک انہوں نے (معراج کی شب) اپنے رب کی بڑی نشانیاں دیکھیں،
علامہ جوادی اس نے اپنے پروردگار کی بڑی بڑی نشانیان دیکھی ہیں
ایم جوناگڑھی یقیناً اس نے اپنے رب کی بڑی بڑی نشانیوں میں سے بعض نشانیاں دیکھ لیں
حسین نجفی یقیناً آپ(ص) نے اپنے پروردگار کی بڑی بڑی نشانیاں دیکھیں۔
=========================================
M.Daryabadi: Assuredly he beheld of the sign of his Lord, the greatest.
M.M.Pickthall: Verily he saw one of the greater revelations of his Lord.
Saheeh International: He certainly saw of the greatest signs of his Lord.
Shakir: Certainly he saw of the greatest signs of his Lord.
Yusuf Ali: For truly did he see, of the Signs of his Lord, the Greatest!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے