الف
ب
پ
ت
ٹ
ث
ج
چ
ح
خ
د
ڈ
ذ
ر
ڑ
ز
س
ش
ص
ض
ط
ظ
ع
غ
ف
ق
ک
گ
ل
م
ن
و
ہ
ی
ے
اُردو لفظ: غنی
عربی لفظ: | روٹ الفاظ | متبادل الفاظ | |
---|---|---|---|
غَنِیٌّ | غ ن ی |
١ؕ وَ اللّٰهُ غَنِیٌّ حَلِیْمٌ | اور اللہ غنی (اور) حلیم ہے | اللہ کی راہ میں مال خرچ | 2:263 |
وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ غَنِیٌّ حَمِیْدٌ | اور جان لو کہ بے شک اللہ غنی ( اور) تعریف والا ہے | خرچ کرنے کے بارے | 2:267 |
یَحْسَبُهُمُ الْجَاهِلُ اَغْنِیَآءَ مِنَ التَّعَفُّفِ١ۚ تَعْرِفُهُمْ بِسِیْمٰهُمْ١ۚ | جاہل(ناواقف شخص) اُن کو( اُن کی) سفید پوشی (ہچکچاہٹ)سے غنی (امیر) خیال کرتا ہے تم اُن کو اُن کے نشان ( تعارف ، چہرے )سے پہچان سکتے ہو؛ | صدقات کے بارے | 2:273 |
وَ مَنْ كَفَرَ فَاِنَّ اللّٰهَ غَنِیٌّ عَنِ الْعٰلَمِیْنَ | اور جو نہ مانے(کفر کرئے) ، (تو جان لے کہ) پھراللہ تو تمام مخلوق ( عالمین ) سے غنی ہے | حج کا فرض | 3:97 |
تُغْنِیَ
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَنْ تُغْنِیَ عَنْهُمْ اَمْوَالُهُمْ وَ لَاۤ اَوْلَادُهُمْ مِّنَ اللّٰهِ شَیْئًا١ؕ | بے شک! جو( لوگ) کفر (انکار) کرتے ہیں اُن کو اللہ سے کسی طرح بھی ہرگز اُن کے مال اور اُن کی اولاد نہیں بچائیں گے | کافرین کے بارے | 3:10 |
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَنْ تُغْنِیَ عَنْهُمْ اَمْوَالُهُمْ وَ لَاۤ اَوْلَادُهُمْ مِّنَ اللّٰهِ شَیْئًا١ؕ | بے شک! جو لوگ کفرکرتے ہیں اُن کو ہرگز فاہدہ نہیں دیں گے اُن کے مال اور نہ ہی اُن کی اولاد اﷲ سے کسی چیز کا بھی | (اہلِ کتاب) | 3:116 |
لَقَدْ سَمِعَ اللّٰهُ قَوْلَ الَّذِیْنَ قَالُوْۤا اِنَّ اللّٰهَ فَقِیْرٌ وَّ نَحْنُ اَغْنِیَآءُ١ۘ | واقعی! اللہ نے سن لیا کہنا اُن لوگوں کا جنہوں نے کہا: بےشک! اللہ فقیر ہے اور ہم غنی (امیر) ہیں | منفرد ایت | 3:181 |
وَ مَنْ كَانَ غَنِیًّا فَلْیَسْتَعْفِفْ١ۚ | ورجو (یتیموں کا سرپرست) مالدار (غنی) ہو، پس وہ (مال کھانے سے) پرہیز کرے | محکم ایت | 4:6 |
وَ اِنْ یَّتَفَرَّقَا یُغْنِ اللّٰهُ كُلًّا مِّنْ سَعَتِهٖ١ؕ | لیکن اگر وہ (میاں بیوی) الگ ہو جائیں،تو اللہ ہر ایک کو اپنے وسعتِ مال سے غنی (بے نیاز) کر دے گا | میاں بیوی کی ناچاقی | 2:130 |
وَ كَانَ اللّٰهُ غَنِیًّا حَمِیْدًا | اور اللہ غنی تعریف والا (حمید) ہے | منفرد آیت | 2:131 |
اِنْ یَّكُنْ غَنِیًّا اَوْ فَقِیْرًا فَاللّٰهُ اَوْلٰى بِهِمَا١۫ | اگر ایک امیر یا ایک غریب (کا معاملہ) ہوپھر اللہ تو دونوں (غنی و فقیر) کے نزدیک (برابر) ہے | منفرد آیت انصاف کے بارے | 2:135 |
وَ رَبُّكَ الْغَنِیُّ ذُو الرَّحْمَةِ١ؕ | اورآپؐ کا رب غنی( اور )سراپا رحمت ہے | منفرد آیت | 6:133 |