Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹               The Star-53 سورت النجم ›Ayah No-48 ایت نمبر
| وَ اَنَّهٗ هُوَ اَغْنٰى وَ اَقْنٰىۙ |
| آسان اُردو | اور کہ وہ، وہی ہے جو امیری اور غریبی دیتا ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور یہ کہ وہی ہے جو مال دار بناتا اور دولت کو محفوظ کراتا ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور یہ کہ اُسی نے غنی کیا اور جائداد بخشی |
| احمد رضا خان | اور یہ کہ اسی نے غنیٰ دی اور قناعت دی |
| احمد علی | اور یہ کہ وہی غنی اور سرمایہ دار کرتا ہے |
| فتح جالندھری | اور یہ کہ وہی دولت مند بناتا اور مفلس کرتا ہے |
| طاہر القادری | اور یہ کہ وہی (بقدرِ ضرورت دے کر) غنی کر دیتا ہے اور وہی (ضرورت سے زائد دے کر) خزانے بھر دیتا ہے، |
| علامہ جوادی | اور اسی نے مالدار بنایا ہے اور سرمایہ عطا کیا ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور یہ کہ وہی مالدار بناتا ہے اور سرمایہ دیتا ہے |
| حسین نجفی | اور یہ کہ وہی سرمایہ دار بناتا ہے اور وہی فقیر و نادار بناتا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | And that it is He Who enricheth and preserveth property. |
| M.M.Pickthall: | And that He it is Who enricheth and contenteth; |
| Saheeh International: | And that it is He who enriches and suffices |
| Shakir: | And that He it is Who enriches and gives to hold; |
| Yusuf Ali: | That it is He Who giveth wealth and satisfaction; |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
رب کی تشریح یا اوصاف