اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Star-53 سورت النجم Ayah No-47 ایت نمبر

وَ اَنَّ عَلَیْهِ النَّشْاَةَ الْاُخْرٰىۙ
آسان اُردو اور کہ دوسری دفعہ پیدا کرنا اُسی پر(ذمہ داری) ہے؛
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور یہ کہ دوسری زندگی دینے کا بھی اسی نے ذمہ لیا ہے۔
ابو الاعلی مودودی اور یہ کہ دوسری زندگی بخشنا بھی اُسی کے ذمہ ہے
احمد رضا خان اور یہ کہ اسی کے ذمہ ہے پچھلا اٹھانا (دوبارہ زندہ کرنا)
احمد علی اور یہ کہ دوسری بارزندہ کر کے اٹھانا اسی کے ذمہ ہے
فتح جالندھری اور یہ کہ (قیامت کو) اسی پر دوبارہ اٹھانا لازم ہے
طاہر القادری اور یہ کہ (مرنے کے بعد) دوبارہ زندہ کرنا (بھی) اسی پر ہے،
علامہ جوادی اور اسی کے ذمہ دوسری زندگی بھی ہے
ایم جوناگڑھی اور یہ کہ اسی کے ذمہ دوباره پیدا کرنا ہے
حسین نجفی اور بیشک دوبارہ پیدا کرنا اسی (اللہ) کے ذمہ ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: And that upon Him is another bringing forth.
M.M.Pickthall: And that He hath ordained the second bringing forth;
Saheeh International: And that [incumbent] upon Him is the next creation
Shakir: And that on Him is the bringing forth a second time;
Yusuf Ali: That He hath promised a Second Creation (Raising of the Dead);
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
رب کی تشریح یا اوصاف