اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Star-53 سورت النجم Ayah No-46 ایت نمبر

مِنْ نُّطْفَةٍ اِذَا تُمْنٰى۪
آسان اُردو ایک قطرے (نطفے) سے جب یہ ڈالا جاتا ہے؛
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی (وہ بھی صرف) ایک بوند سے جب وہ ٹپکائی جاتی ہے۔
ابو الاعلی مودودی ایک بوند سے جب وہ ٹپکائی جاتی ہے
احمد رضا خان نطفہ سے جب ڈالا جائے
احمد علی ایک بوند سے جب کہ وہ ٹپکائی جائے
فتح جالندھری (یعنی) نطفے سے جو (رحم میں) ڈالا جاتا ہے
طاہر القادری نطفہ (ایک تولیدی قطرہ) سے جبکہ وہ (رَحمِ مادہ میں) ٹپکایا جاتا ہے،
علامہ جوادی اس نطفہ سے جو رحم میں ڈالا جاتا ہے
ایم جوناگڑھی نطفہ سے جبکہ وه ٹپکایا جاتا ہے
حسین نجفی (وہ بھی) ایک نطفہ سے (جو رحم میں) ٹپکایا جاتا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: From seed when it is emitted.
M.M.Pickthall: From a drop (of seed) when it is poured forth;
Saheeh International: From a sperm-drop when it is emitted
Shakir: From the small seed when it is adapted
Yusuf Ali: From a seed when lodged (in its place);
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
رب کی تشریح یا اوصاف