اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Star-53 سورت النجم Ayah No-45 ایت نمبر

وَ اَنَّهٗ خَلَقَ الزَّوْجَیْنِ الذَّكَرَ وَ الْاُنْثٰىۙ
آسان اُردو اور کہ وہی دو جوڑے پیدا کرتا ہے، نر اور مادہ
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور یہ کہ اسی نے نر اور مادہ کے دو جوڑے پیدا کیے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی اور یہ کہ اُسی نے نر اور مادہ کا جوڑا پیدا کیا
احمد رضا خان اور یہ کہ اسی نے دو جوڑے بنائے نر اور مادہ
احمد علی اور یہ کہ اسی نے جوڑا نر اور مادہ کا پیدا کیا ہے
فتح جالندھری اور یہ کہ وہی نر اور مادہ دو قسم (کے حیوان) پیدا کرتا ہے
طاہر القادری اور یہ کہ اُسی نے نَر اور مادہ دو قِسموں کو پیدا کیا،
علامہ جوادی اور اسی نے نر اور مادہ کا جوڑا پیدا کیا ہے
ایم جوناگڑھی اور یہ کہ اسی نے جوڑا یعنی نر ماده پیدا کیا ہے
حسین نجفی اور یہ کہ اسی نے نر اور مادہ کے جوڑے پیدا کئے۔
=========================================
M.Daryabadi: And that He createth the pair, the male and the female.
M.M.Pickthall: And that He createth the two spouses, the male and the female,
Saheeh International: And that He creates the two mates - the male and female -
Shakir: And that He created pairs, the male and the female
Yusuf Ali: That He did create in pairs,- male and female,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
رب کی تشریح یا اوصاف