اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Star-53 سورت النجم Ayah No-44 ایت نمبر

وَ اَنَّهٗ هُوَ اَمَاتَ وَ اَحْیَاۙ
آسان اُردو بے شک وہ، وہی موت دیتا ہے اور زندگی دیتا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور یہ کہ وہی ہے جو موت بھی دیتا ہے اور زندگی بھی۔
ابو الاعلی مودودی اور یہ کہ اُسی نے موت دی اور اُسی نے زندگی بخشی
احمد رضا خان اور یہ کہ وہی ہے جس نے مارا اور جِلایا
احمد علی اور یہ کہ وہی مارتا ہے اور زندہ کرتا ہے
فتح جالندھری اور یہ کہ وہی مارتا اور جلاتا ہے
طاہر القادری اور یہ کہ وہی مارتا ہے اور جِلاتا ہے،
علامہ جوادی اور وہی موت و حیات کا دینے والا ہے
ایم جوناگڑھی اور یہ کہ وہی مارتا ہے اور جلاتا ہے
حسین نجفی اور وہی مارتا ہے اور جِلاتا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: And that it is He Who causeth to die and causeth to live.
M.M.Pickthall: And that He it is Who giveth death and giveth life;
Saheeh International: And that it is He who causes death and gives life
Shakir: And that He it is Who causes death and gives life-
Yusuf Ali: That it is He Who granteth Death and Life;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
رب کی تشریح یا اوصاف