Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹               The Star-53 سورت النجم ›Ayah No-43 ایت نمبر
| وَ اَنَّهٗ هُوَ اَضْحَكَ وَ اَبْكٰىۙ |
| آسان اُردو | اور کہ وہ،وہی ہے جو ہنساتا ہے، اور رُلاتا بھی ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور یہ کہ وہی ہے جو ہنساتا اور رلاتا ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور یہ کہ اُسی نے ہنسایا اور اُسی نے رلایا |
| احمد رضا خان | اور یہ کہ وہی ہے جس نے ہنسایا اور رلایا |
| احمد علی | اور یہ کہ وہی ہنساتا ہے اوررلاتا ہے |
| فتح جالندھری | اور یہ کہ وہ ہنساتا اور رلاتا ہے |
| طاہر القادری | اور یہ کہ وہی (خوشی دے کر) ہنساتا ہے اور (غم دے کر) رُلاتا ہے، |
| علامہ جوادی | اور یہ کہ اسی نے ہنسایا بھی ہے اور ----- فِلایا بھی ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور یہ کہ وہی ہنساتا ہے اور وہی رﻻتا ہے |
| حسین نجفی | بےشک وہی ہنساتا ہے اور رلاتا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | And that it is He Who causeth to laugh and causeth to weep. |
| M.M.Pickthall: | And that He it is who maketh laugh, and maketh weep, |
| Saheeh International: | And that it is He who makes [one] laugh and weep |
| Shakir: | And that He it is Who makes (men) laugh and makes (them) weep; |
| Yusuf Ali: | That it is He Who granteth Laughter and Tears; |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
رب کی تشریح یا اوصاف