Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹               The Star-53 سورت النجم ›Ayah No-42 ایت نمبر
| وَ اَنَّ اِلٰى رَبِّكَ الْمُنْتَهٰىۙ |
| آسان اُردو | اور کہ آپﷺ کے رب کی طرف ہی انتہاء (انجام)ہے؛ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور یہ کہ آخر کار (سب کو) تمہارے پروردگار ہی کے پاس پہنچنا ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور یہ کہ آخر کار پہنچنا تیرے رب ہی کے پاس ہے |
| احمد رضا خان | اور یہ کہ بیشک تمہارے رب ہی کی طرف انتہا ہے |
| احمد علی | اوریہ کہ سب کو آپ کے رب ہی کی طرف پہنچتا ہے |
| فتح جالندھری | اور یہ کہ تمہارے پروردگار ہی کے پاس پہنچنا ہے |
| طاہر القادری | اور یہ کہ (بالآخر سب کو) آپ کے رب ہی کی طرف پہنچنا ہے، |
| علامہ جوادی | اور بیشک سب کی آخری منزل پروردگار کی بارگاہ ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور یہ کہ آپ کے رب ہی کی طرف پہنچنا ہے |
| حسین نجفی | اور یہ کہ سب کی انتہا آپ(ص) کے پروردگار کی طرف ہے۔ |
| M.Daryabadi: | And that Unto thy Lord is the goal. |
| M.M.Pickthall: | And that thy Lord, He is the goal; |
| Saheeh International: | And that to your Lord is the finality |
| Shakir: | And that to your Lord is the goal- |
| Yusuf Ali: | That to thy Lord is the final Goal; |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے