اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Star-53 سورت النجم Ayah No-41 ایت نمبر

ثُمَّ یُجْزٰهُ الْجَزَآءَ الْاَوْفٰىۙ
آسان اُردو پھر اس (انسان)کوبدلہ دیا جائے گا پورا بدلہ؛
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر اس کا بدلہ اسے پورا پورا دیا جائے گا۔
ابو الاعلی مودودی اور اس کی پوری جزا اسے دی جائے گی
احمد رضا خان پھر اس کا بھرپور بدلا دیا جائے گا
احمد علی پھر اسے پورا بدلہ دیا جائے گا
فتح جالندھری پھر اس کو اس کا پورا پورا بدلا دیا جائے گا
طاہر القادری پھر اُسے (اُس کی ہر کوشش کا) پورا پورا بدلہ دیا جائے گا،
علامہ جوادی اس کے بعد اسے پورا بدلہ دیا جائے گا
ایم جوناگڑھی پھر اسے پورا پورا بدلہ دیا جائے گا
حسین نجفی اور پھر اسے پوری جزا دی جائے گی۔
=========================================
M.Daryabadi: Thereafter he shall be recompensed therefor with the fullest recompense.
M.M.Pickthall: And afterward he will be repaid for it with fullest payment;
Saheeh International: Then he will be recompensed for it with the fullest recompense
Shakir: Then shall he be rewarded for it with the fullest reward-
Yusuf Ali: Then will he be rewarded with a reward complete;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے