اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Star-53 سورت النجم Ayah No-40 ایت نمبر

وَ اَنَّ سَعْیَهٗ سَوْفَ یُرٰى۪
آسان اُردو اور کہ اُس کی کوشش دیکھی جائے گی (کہ کیا کرتا ہے)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور یہ کہ اس کی کوشش عنقریب دیکھی جائے گی۔
ابو الاعلی مودودی اور یہ کہ اس کی سعی عنقریب دیکھی جائے گی
احمد رضا خان اور یہ کہ اس کی کو شش عنقر یب دیکھی جاے گی
احمد علی اور یہ کہ اس کی کوشش جلد دیکھی جائے گی
فتح جالندھری اور یہ کہ اس کی کوشش دیکھی جائے گی
طاہر القادری اور یہ کہ اُس کی ہر کوشش عنقریب دکھا دی جائے گی (یعنی ظاہر کر دی جائے گی)،
علامہ جوادی اور اس کی کوشش عنقریب اس کے سامنے پیش کردی جائے گی
ایم جوناگڑھی اور یہ کہ بیشک اس کی کوشش عنقریب دیکھی جائے گی
حسین نجفی اور اس کی سعی و کوشش عنقریب دیکھی جائے گی۔
=========================================
M.Daryabadi: And that his endeavour shall be presently observed.
M.M.Pickthall: And that his effort will be seen.
Saheeh International: And that his effort is going to be seen -
Shakir: And that his striving shall soon be seen-
Yusuf Ali: That (the fruit of) his striving will soon come in sight:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے