Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹               The Star-53 سورت النجم ›Ayah No-49 ایت نمبر
| وَ اَنَّهٗ هُوَ رَبُّ الشِّعْرٰىۙ |
| آسان اُردو | اور کہ وہ، وہی ہے جو شعری (ستارے) کا رب ہے؛ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور یہ کہ وہی ہے جو شعری ستارے کا پروردگار ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور یہ کہ وہی شعریٰ کا رب ہے |
| احمد رضا خان | او ریہ کہ وہی ستارہ شِعریٰ کا رب ہے |
| احمد علی | اور یہ کہ وہی شعریٰ کا رب ہے |
| فتح جالندھری | اور یہ کہ وہی شعریٰ کا مالک ہے |
| طاہر القادری | اور یہ کہ وہی شِعرٰی (ستارے) کا رب ہے (جس کی دورِ جاہلیت میں پوجا کی جاتی تھی)، |
| علامہ جوادی | اور وہی ستارہ شعریٰ کا مالک ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور یہ کہ وہی شعریٰ (ستارے) کا رب ہے |
| حسین نجفی | اور یہ کہ وہ شعریٰ نامی ستارے کا پروردگار ہے۔ |
| M.Daryabadi: | And that it is He Who is the Lord of Sirius. |
| M.M.Pickthall: | And that He it is Who is the Lord of Sirius; |
| Saheeh International: | And that it is He who is the Lord of Sirius |
| Shakir: | And that He is the Lord of the Sirius; |
| Yusuf Ali: | That He is the Lord of Sirius (the Mighty Star); |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
رب کی تشریح یا اوصاف