Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹               The Star-53 سورت النجم ›Ayah No-50 ایت نمبر
| وَ اَنَّهٗۤ اَهْلَكَ عَادَا اِ۟لْاُوْلٰىۙ |
| آسان اُردو | اور کہ اُسی نے پہلے عاد (قبیلے) کو ہلاک کیا تھا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور یہ کہ وہی ہے جس نے پچھلے زمانے کی قوم عاد کو ہلاک کیا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور یہ کہ اُسی نے عاد اولیٰ کو ہلاک کیا |
| احمد رضا خان | اور یہ کہ اسی نے پہلی عاد کو ہلاک فرمایا |
| احمد علی | اور یہ کہ اسی نے عاد اولیٰ کو ہلاک کیا تھا |
| فتح جالندھری | اور یہ کہ اسی نے عاد اول کو ہلاک کر ڈالا |
| طاہر القادری | اور یہ کہ اسی نے پہلی (قومِ) عاد کو ہلاک کیا، |
| علامہ جوادی | اور اسی نے پہلے قوم عاد کو ہلاک کیا ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور یہ کہ اس نے عاد اول کو ہلاک کیا ہے |
| حسین نجفی | اور یہ کہ اسی نے عادِ اول (قومِ ہود) کو ہلاک کیا۔ |
| M.Daryabadi: | And that He destroyed the former 'A-ad. |
| M.M.Pickthall: | And that He destroyed the former (tribe of) A'ad, |
| Saheeh International: | And that He destroyed the first [people of] 'Aad |
| Shakir: | And that He did destroy the Ad of old |
| Yusuf Ali: | And that it is He Who destroyed the (powerful) ancient 'Ad (people), |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
رب کی تشریح یا اوصاف