Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹               The Star-53 سورت النجم ›Ayah No-51 ایت نمبر
| وَ ثَمُوْدَاۡ فَمَاۤ اَبْقٰىۙ |
| آسان اُردو | اور ثمود (قبیلے) کو بھی پھر اُس نے نہ چھوڑا؛ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور ثمود کو بھی، اور کسی کو باقی نہ چھوڑا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور ثمود کو ایسا مٹایا کہ ان میں سے کسی کو باقی نہ چھوڑا |
| احمد رضا خان | اور ثمود کو تو کوئی باقی نہ چھوڑا |
| احمد علی | اور ثمود کو پس اسے باقی نہ چھوڑا |
| فتح جالندھری | اور ثمود کو بھی۔ غرض کسی کو باقی نہ چھوڑا |
| طاہر القادری | اور (قومِ) ثمود کو (بھی)، پھر (ان میں سے کسی کو) باقی نہ چھوڑا، |
| علامہ جوادی | اور قوم ثمود کو بھی پھر کسی کو باقی نہیں چھوڑا ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور ﺛمود کو بھی (جن میں سے) ایک کو بھی باقی نہ رکھا |
| حسین نجفی | اور ثمود کو بھی اس طرح ہلاک کیا کہ کسی کو باقی نہیں چھوڑا۔ |
| M.Daryabadi: | And that Thamud! He left not. |
| M.M.Pickthall: | And (the tribe of) Thamud He spared not; |
| Saheeh International: | And Thamud - and He did not spare [them] - |
| Shakir: | And Samood, so He spared not |
| Yusuf Ali: | And the Thamud nor gave them a lease of perpetual life. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
رب کی تشریح یا اوصاف