Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹                    The Reality-69 سورت الحاقۃ ›Ayah No-28 ایت نمبر
| مَاۤ اَغْنٰى عَنِّیْ مَالِیَهْۚ |
| آسان اُردو | میری دولت میرے کام نہیں آئی ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | میرا مال میرے کچھ کام نہ آیا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | آج میرا مال میرے کچھ کام نہ آیا |
| احمد رضا خان | میرے کچھ کام نہ آیا میرا مال |
| احمد علی | میرا مال میرے کچھ کام نہ آیا |
| فتح جالندھری | آج) میرا مال میرے کچھ بھی کام بھی نہ آیا |
| طاہر القادری | (آج) میرا مال مجھ سے (عذاب کو) کچھ بھی دور نہ کر سکا، |
| علامہ جوادی | میرا مال بھی میرے کام نہ آیا |
| ایم جوناگڑھی | میرے مال نے بھی مجھے کچھ نفع نہ دیا |
| حسین نجفی | (ہا ئے) میرے مال نے مجھے کوئی فائدہ نہ دیا۔ |
| M.Daryabadi: | My riches have: availed me not; |
| M.M.Pickthall: | My wealth hath not availed me, |
| Saheeh International: | My wealth has not availed me. |
| Shakir: | My wealth has availed me nothing: |
| Yusuf Ali: | "Of no profit to me has been my wealth! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے بارے میں
بائیں ہاتھ میں کتاب ملنے والے لوگ