اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر                       The Reality-69 سورت الحاقۃ Ayah No-29 ایت نمبر

هَلَكَ عَنِّیْ سُلْطٰنِیَهْۚ
آسان اُردو میری قوت (طاقت) مجھ سے جاتی رہی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی میرا سارا زور مجھ سے جاتا رہا۔
ابو الاعلی مودودی میرا سارا اقتدار ختم ہو گیا"
احمد رضا خان میرا سب زور جاتا رہا
احمد علی مجھ سے میری حکومت بھی جاتی رہی
فتح جالندھری (ہائے) میری سلطنت خاک میں مل گئی
طاہر القادری مجھ سے میری قوت و سلطنت (بھی) جاتی رہی،
علامہ جوادی اور میری حکومت بھی برباد ہوگئی
ایم جوناگڑھی میرا غلبہ بھی مجھ سے جاتا رہا
حسین نجفی (آہ) میرا اقتدار ختم ہوگیا۔
=========================================
M.Daryabadi: There hath perished from me my authority.
M.M.Pickthall: My power hath gone from me.
Saheeh International: Gone from me is my authority."
Shakir: My authority is gone away from me.
Yusuf Ali: "My power has perished from me!"...
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے بارے میں
بائیں ہاتھ میں کتاب ملنے والے لوگ