Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹                    The Reality-69 سورت الحاقۃ ›Ayah No-30 ایت نمبر
| خُذُوْهُ فَغُلُّوْهُۙ |
| آسان اُردو | (یہ کہا جائے گا): اسے پکڑ لو اور اس کو طوق پہنا دو |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | (ایسے شخص کے بارے میں حکم ہوگا) پکڑو اسے، اور اس کے گلے میں طوق ڈال دو۔ |
| ابو الاعلی مودودی | (حکم ہو گا) پکڑو اِسے اور اِس کی گردن میں طوق ڈال دو |
| احمد رضا خان | اسے پکڑو پھر اسے طوق ڈالو |
| احمد علی | اسے پکڑو اسے طوق پہنا دو |
| فتح جالندھری | (حکم ہوگا کہ) اسے پکڑ لو اور طوق پہنا دو |
| طاہر القادری | (حکم ہوگا:) اسے پکڑ لو اور اسے طوق پہنا دو، |
| علامہ جوادی | اب اسے پکڑو اور گرفتار کرلو |
| ایم جوناگڑھی | (حکم ہوگا) اسے پکڑ لو پھر اسے طوق پہنادو |
| حسین نجفی | (پھر حکم ہوگا) اسے پکڑو اور اسے طوق پہناؤ۔ |
| M.Daryabadi: | Lay hold of him and chain him; |
| M.M.Pickthall: | (It will be said): Take him and fetter him |
| Saheeh International: | [Allah will say], "Seize him and shackle him. |
| Shakir: | Lay hold on him, then put a chain on him, |
| Yusuf Ali: | (The stern command will say): "Seize ye him, and bind ye him, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے بارے میں
بائیں ہاتھ میں کتاب ملنے والے لوگ