اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر                       The Reality-69 سورت الحاقۃ Ayah No-31 ایت نمبر

ثُمَّ الْجَحِیْمَ صَلُّوْهُۙ
آسان اُردو پھر اُس کو جلتی آگ میں ڈال دو
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر اسے دوزخ میں جھونک دو۔
ابو الاعلی مودودی پھر اِسے جہنم میں جھونک دو
احمد رضا خان پھر اسے بھڑکتی آگ میں دھنساؤ،
احمد علی پھر اسے دوزخ میں ڈال دو
فتح جالندھری پھر دوزخ کی آگ میں جھونک دو
طاہر القادری پھر اسے دوزخ میں جھونک دو،
علامہ جوادی پھر اسے جہنم ّمیں جھونک دو
ایم جوناگڑھی پھر اسے دوزخ میں ڈال دو
حسین نجفی پھر اسے جہنم میں جھونک دو۔
=========================================
M.Daryabadi: Then in the Scorch roast him
M.M.Pickthall: And then expose him to hell-fire
Saheeh International: Then into Hellfire drive him.
Shakir: Then cast him into the burning fire,
Yusuf Ali: "And burn ye him in the Blazing Fire.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے بارے میں
بائیں ہاتھ میں کتاب ملنے والے لوگ