اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر                       The Reality-69 سورت الحاقۃ Ayah No-32 ایت نمبر

ثُمَّ فِیْ سِلْسِلَةٍ ذَرْعُهَا سَبْعُوْنَ ذِرَاعًا فَاسْلُكُوْهُؕ
آسان اُردو پھر ایک زنجیر میں جس کی لمبائی ستر ہاتھ(گز) ہے پس اس کو جکڑ دو
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر اسے ایسی زنجیر میں پرو دو جس کی پیمائش ستر ہاتھ کے برابر ہو۔
ابو الاعلی مودودی پھر اِس کو ستر ہاتھ لمبی زنجیر میں جکڑ دو
احمد رضا خان پھر ایسی زنجیر میں جس کا ناپ ستر ہاتھ ہے اسے پُرو دو
احمد علی پھر ایک زنجیر میں جس کا طول ستر گز ہے اسے جکڑ دو
فتح جالندھری پھر زنجیر سے جس کی ناپ ستر گز ہے جکڑ دو
طاہر القادری پھر ایک زنجیر میں جس کی لمبائی ستر گز ہے اسے جکڑ دو،
علامہ جوادی پھر ایک ستر گز کی رسی میں اسے جکڑ لو
ایم جوناگڑھی پھر اسے ایسی زنجیر میں جس کی پیمائش ستر ہاتھ کی ہے جکڑ دو
حسین نجفی پھر اسے ایک ایسی زنجیر میں جس کی لمبائی ستر ہاتھ ہے جکڑ دو۔
=========================================
M.Daryabadi: Then, in a chain whereof the length is seventy Cubits, bind him.
M.M.Pickthall: And then insert him in a chain whereof the length is seventy cubits.
Saheeh International: Then into a chain whose length is seventy cubits insert him."
Shakir: Then thrust him into a chain the length of which is seventy cubits.
Yusuf Ali: "Further, make him march in a chain, whereof the length is seventy cubits!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے بارے میں
بائیں ہاتھ میں کتاب ملنے والے لوگ