Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹               The Moon-54 سورت القمر ›Ayah No-5 ایت نمبر
| حِكْمَةٌۢ بَالِغَةٌ فَمَا تُغْنِ النُّذُرُۙ |
| آسان اُردو | کامل(مکمل) دانائی؛ پھر (اُن کو) ڈرانا کسی کام نہیں آتا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | دل میں اتر جانے والی دانائی کی باتیں تھیں، پھر بھی یہ تنبیہات (ان پر) کچھ کارگر نہیں ہو رہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور ایسی حکمت جو نصیحت کے مقصد کو بدرجہ اتم پورا کرتی ہے مگر تنبیہات اِن پر کارگر نہیں ہوتیں |
| احمد رضا خان | انتہاء کو پہنچی ہوئی حکمت پھر کیا کام دیں ڈر سنانے والے، |
| احمد علی | اورپوری دانائی بھی ہے پر ان کو ڈرانے والوں سے فائدہ نہیں پہنچا |
| فتح جالندھری | اور کامل دانائی (کی کتاب بھی) لیکن ڈرانا ان کو کچھ فائدہ نہیں دیتا |
| طاہر القادری | (یہ قرآن) کامل دانائی و حکمت ہے کیا پھر بھی ڈر سنانے والے کچھ فائدہ نہیں دیتے، |
| علامہ جوادی | انتہائی درجہ کی حکمت کی باتیں ہیں لیکن انہیں ڈرانے والی باتیں کوئی فائدہ نہیں پہنچاتیں |
| ایم جوناگڑھی | اور کامل عقل کی بات ہے لیکن ان ڈراؤنی باتوں نے بھی کچھ فائده نہ دیا |
| حسین نجفی | یعنی نہایت اعلیٰ حکمت اور دانشمندی مگر تنبیہات (ان کو) کوئی فائدہ نہیں دیتیں۔ |
| M.Daryabadi: | Wisdom consummate. But warnings avail not. |
| M.M.Pickthall: | Effective wisdom; but warnings avail not. |
| Saheeh International: | Extensive wisdom - but warning does not avail [them]. |
| Shakir: | Consummate wisdom-- but warnings do not avail; |
| Yusuf Ali: | Mature wisdom;- but (the preaching of) Warners profits them not. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے