اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 22-پارہ نمبر              The Angels-35 سورت فاطر Ayah No-15 ایت نمبر

یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اَنْتُمُ الْفُقَرَآءُ اِلَى اللّٰهِ١ۚ وَ اللّٰهُ هُوَ الْغَنِیُّ الْحَمِیْدُ
آسان اُردو اے لوگو! تم(سب) اللہ کے سامنے محتاج (فقیر) ہو. اور اللہ! وہ بے محتاج (غنی اور)تعریف والا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اے لوگو ! تم سب اللہ کے محتاج ہو، اور اللہ بےنیاز ہے، ہر تعریف کا بذات خود مستحق
ابو الاعلی مودودی لوگو، تم ہی اللہ کے محتاج ہو اور اللہ تو غنی و حمید ہے
احمد رضا خان اے لوگو! تم سب اللہ کے محتاج اور اللہ ہی بے نیاز ہے سب خوبیوں سراہا،
احمد علی اے لوگو تم الله کی طرف محتاج ہواور الله بے نیاز تعریف کیا ہوا ہے
فتح جالندھری لوگو تم (سب) خدا کے محتاج ہو اور خدا بےپروا سزاوار (حمد وثنا) ہے
طاہر القادری اے لوگو! تم سب اﷲ کے محتاج ہو اور اﷲ ہی بے نیاز، سزاوارِ حمد و ثنا ہے،
علامہ جوادی انسانو تم سب اللہ کی بارگاہ کے فقیر ہو اوراللہ صاحب هدولت اور قابلِ حمد و ثنا ہے
ایم جوناگڑھی اے لوگو! تم اللہ کے محتاج ہو اور اللہ بےنیاز خوبیوں واﻻ ہے
حسین نجفی اے لوگو! تم (سب) اللہ کے محتاج ہو اور اللہ ہی بے نیاز ہے جو قابلِ تعریف ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: O mankind! ye are needers Unto Allah, and Allah! He is the Selfsufficient, the Praiseworthy
M.M.Pickthall: O mankind! Ye are the poor in your relation to Allah. And Allah! He is the Absolute, the Owner of Praise.
Saheeh International: O mankind, you are those in need of Allah, while Allah is the Free of need, the Praiseworthy.
Shakir: O men! you are they who stand in need of Allah, and Allah is He Who is the Self-sufficient, the Praised One.
Yusuf Ali: O ye men! It is ye that have need of Allah: but Allah is the One Free of all wants, worthy of all praise.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت
علمی ایت