اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 22-پارہ نمبر              The Angels-35 سورت فاطر Ayah No-16 ایت نمبر

اِنْ یَّشَاْ یُذْهِبْكُمْ وَ یَاْتِ بِخَلْقٍ جَدِیْدٍۚ
آسان اُردو اگر وہ چاہے تو وہ تمہیں (اے لوگو) مٹا دے اور(کوئی) نئی مخلوق لے آ ئے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اگر وہ چاہے تو تم سب کو فنا کردے، اور ایک نئی مخلوق وجود میں لے آئے۔
ابو الاعلی مودودی وہ چاہے تو تمہیں ہٹا کر کوئی نئی خلقت تمہاری جگہ لے آئے
احمد رضا خان وہ چاہے تو تمہیں لے جائے اور نئی مخلوق لے آئے
احمد علی اگر وہ چاہے تو تمہیں لے جائے اور نئی مخلوق لے آئے
فتح جالندھری اگر چاہے تو تم کو نابود کردے اور نئی مخلوقات لا آباد کرے
طاہر القادری اگر وہ چاہے تمہیں نابود کر دے اور نئی مخلوق لے آئے،
علامہ جوادی وہ چاہے تو تم سب کو اٹھالے جائے اور تمہارے بدلے دوسری مخلوقات لے آئے
ایم جوناگڑھی اگر وه چاہے تو تم کو فنا کردے اور ایک نئی مخلوق پیدا کردے
حسین نجفی وہ اگر چاہے تو تم سب کو (عدم آباد کی طرف) لے جائے اور (تمہاری جگہ) کوئی نئی مخلوق لے آئے۔
=========================================
M.Daryabadi: If He will, He can take you away and bring about a new creation."
M.M.Pickthall: If He will, He can be rid of you and bring (instead of you) some new creation.
Saheeh International: If He wills, He can do away with you and bring forth a new creation.
Shakir: If He please, He will take you off and bring a new generation.
Yusuf Ali: If He so pleased, He could blot you out and bring in a New Creation.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت