Chapter No 22-پارہ نمبر    ‹           The Angels-35 سورت فاطر ›Ayah No-17 ایت نمبر
| وَ مَا ذٰلِكَ عَلَى اللّٰهِ بِعَزِیْزٍ |
| آسان اُردو | اور وہ (کرنا) اللہ پر مشکل نہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور یہ کام اللہ کے لیے کچھ بھی مشکل نہیں ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | ایسا کرنا اللہ کے لیے کچھ بھی دشوار نہیں |
| احمد رضا خان | اور یہ اللہ پر کچھ دشوار نہیں، |
| احمد علی | اور یہ بات الله تعالیٰ پر کچھ مشکل نہیں |
| فتح جالندھری | اور یہ خدا کو کچھ مشکل نہیں |
| طاہر القادری | اور یہ اﷲ پر کچھ مشکل نہیں ہے، |
| علامہ جوادی | اوراللہ کے لئے یہ کوئی مشکل کام نہیں ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور یہ بات اللہ کو کچھ مشکل نہیں |
| حسین نجفی | اور ایسا کرنا اللہ کیلئے کوئی مشکل کام نہیں ہے۔ |
| M.Daryabadi: | And with Allah that shall not be hard. |
| M.M.Pickthall: | That is not a hard thing for Allah. |
| Saheeh International: | And that is for Allah not difficult. |
| Shakir: | And this is not hard to Allah. |
| Yusuf Ali: | Nor is that (at all) difficult for Allah. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت