اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Emissaries-77 سورت المرسلت Ayah No-31 ایت نمبر

لَّا ظَلِیْلٍ وَّ لَا یُغْنِیْ مِنَ اللَّهَبِؕ
آسان اُردو نہ سایہ دینے والا اور نہ ہی آگ سے بچاتا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جس میں نہ تو (ٹھنڈک والا) سایہ ہے، اور نہ وہ آگ کی لپیٹ سے بچا سکتا ہے۔
ابو الاعلی مودودی نہ ٹھنڈک پہنچانے والا اور نہ آگ کی لپٹ سے بچانے والا
احمد رضا خان نہ سایہ دے نہ لپٹ سے بچائے
احمد علی نہ وہ سایہ کرے اور نہ تپش سے بچائے
فتح جالندھری نہ ٹھنڈی چھاؤں اور نہ لپٹ سے بچاؤ
طاہر القادری جو نہ (تو) ٹھنڈا سایہ ہے اور نہ ہی آگ کی تپش سے بچانے والا ہے،
علامہ جوادی نہ ٹھنڈک ہے اور نہ جہنمّ کی لپٹ سے بچانے والا سہارا
ایم جوناگڑھی جو در اصل نہ سایہ دینے واﻻ ہے اور نہ شعلے سے بچاسکتا ہے
حسین نجفی جو نہ سایہدار ہے اور نہ آگ کے شعلوں سے بچاتا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Neither shading nor availing against the flame.
M.M.Pickthall: (Which yet is) no relief nor shelter from the flame.
Saheeh International: [But having] no cool shade and availing not against the flame."
Shakir: Neither having the coolness of the shade nor availing against the flame.
Yusuf Ali: "(Which yields) no shade of coolness, and is of no use against the fierce Blaze.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت