اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Emissaries-77 سورت المرسلت Ayah No-30 ایت نمبر

اِنْطَلِقُوْۤا اِلٰى ظِلٍّ ذِیْ ثَلٰثِ شُعَبٍۙ
آسان اُردو سائے کی طرف جاؤ جو تین شاخوں والا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی چلو اس سائبان کی طرف جو تین شاخوں والا ہے۔
ابو الاعلی مودودی چلو اُس سائے کی طرف جو تین شاخوں والا ہے
احمد رضا خان چلو اس دھوئیں کے سائے کی طرف جس کی تین شاخیں
احمد علی ایک سائبان کی طرف چلو جسکے تین حصے ہیں
فتح جالندھری (یعنی) اس سائے کی طرف چلو جس کی تین شاخیں ہیں
طاہر القادری تم (دوزخ کے دھویں پر مبنی) اس سائے کی طرف چلو جس کے تین حصے ہیں،
علامہ جوادی جاؤ اس دھوئیں کے سایہ کی طرف جس کے تین گوشے ہیں
ایم جوناگڑھی چلو تین شاخوں والے سائے کی طرف
حسین نجفی جاؤ اس سایہ کی طرف جس کی تین شاخیں ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: Depart Unto the shadow three branched:
M.M.Pickthall: Depart unto the shadow falling threefold,
Saheeh International: Proceed to a shadow [of smoke] having three columns
Shakir: Walk on to the covering having three branches,
Yusuf Ali: "Depart ye to a Shadow (of smoke ascending) in three columns,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت