Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹           The Emissaries-77 سورت المرسلت ›Ayah No-29 ایت نمبر
| اِنْطَلِقُوْۤا اِلٰى مَا كُنْتُمْ بِهٖ تُكَذِّبُوْنَۚ |
| آسان اُردو | (یہ اُن سے کہا جائے گا): اُس (عذاب) کی طرف جاؤ جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے؛ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | (ان سے کہا جائے گا کہ) چلو اب اسی چیز کی طرف جسے تم جھٹلایا کرتے تھے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | چلو اب اُسی چیز کی طرف جسے تم جھٹلایا کرتے تھے |
| احمد رضا خان | چلو اس کی طرف جسے جھٹلاتے تھے، |
| احمد علی | اس (دوزخ) کی طرف چلو جسے تم جھٹلایا کرتےتھے |
| فتح جالندھری | جس چیز کو تم جھٹلایا کرتے تھے۔ (اب) اس کی طرف چلو |
| طاہر القادری | (اب) تم اس (عذاب) کی طرف چلو جسے تم جھٹلایا کرتے تھے، |
| علامہ جوادی | جاؤ اس طرف جس کی تکذیب کیا کرتے تھے |
| ایم جوناگڑھی | اس دوزخ کی طرف جاؤ جسے تم جھٹلاتے رہے تھے |
| حسین نجفی | (حکم ہوگا) جاؤ اس (دوزخ) کی طرف جسے تم جھٹلایا کرتے تھے۔ |
| M.Daryabadi: | 'Depart Unto that which ye were wont to belie. |
| M.M.Pickthall: | (It will be said unto them:) Depart unto that (doom) which ye used to deny; |
| Saheeh International: | [They will be told], "Proceed to that which you used to deny. |
| Shakir: | Walk on to that which you called a lie. |
| Yusuf Ali: | (It will be said:) "Depart ye to that which ye used to reject as false! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
منفرد ایت
علمی ایت
قیامت کے دن