اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Emissaries-77 سورت المرسلت Ayah No-32 ایت نمبر

اِنَّهَا تَرْمِیْ بِشَرَرٍ كَالْقَصْرِۚ
آسان اُردو بے شک! وہ شرارے (چنگاریاں) پھینکتا ہے جیسے کہ محل (قلعے)ہوں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی وہ آگ تو محل جیسے بڑے بڑے شعلے پھینکے گی۔
ابو الاعلی مودودی وہ آگ محل جیسی بڑی بڑی چنگاریاں پھینکے گی
احمد رضا خان بیشک دوزخ چنگاریاں اڑاتی ہے
احمد علی بے شک وہ محل جیسے انگارے پھینکے گی
فتح جالندھری اس سے (آگ کی اتنی اتنی بڑی) چنگاریاں اُڑتی ہیں جیسے محل
طاہر القادری بیشک وہ (دوزخ) اونچے محل کی طرح (بڑے بڑے) شعلے اور چنگاریاں اڑاتی ہے،
علامہ جوادی وہ ایسے انگارے پھینک رہا ہے جیسے کوئی محل
ایم جوناگڑھی یقیناً دوزخ چنگاریاں پھینکتی ہے جو مثل محل کے ہیں
حسین نجفی وہ (دوزخ) اونچے مَحلوں کی مانند انگارے پھینکتی ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Verily it shall cast forth sparks like Unto a castle.
M.M.Pickthall: Lo! it throweth up sparks like the castles,
Saheeh International: Indeed, it throws sparks [as huge] as a fortress,
Shakir: Surely it sends up sparks like palaces,
Yusuf Ali: "Indeed it throws about sparks (huge) as Forts,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت