اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
فَاَمَاتَهُ اللّٰهُ مِائَةَ عَامٍ ثُمَّ بَعَثَهٗ پھر اللہ نے اُس (انسان )کو سو سال تک مردہ کر دیا، پھر اُسکو زندہ کر دیا تاریخی ایت 2:259
قَالَ بَلْ لَّبِثْتَ مِائَةَ عَامٍ فَانْظُرْ اِلٰى طَعَامِكَ وَ شَرَابِكَ لَمْ یَتَسَنَّهْ ااُس (اللہ) نے کہا: نہیں، تم ایک سو سال تک سوئے(مرے) رہے ہوپھراپنے کھانے کی طرف دیکھ اور اپنے پینے (کی چیزوں) کو جوگلی سڑی نہیں ہیں! تاریخی ایت 2:259
كَمَثَلِ حَبَّةٍ اَنْۢبَتَتْ سَبْعَ سَنَابِلَ فِیْ كُلِّ سُنْۢبُلَةٍ مِّائَةُ حَبَّةٍ١ؕ جیسے کہ مثال ایک دانے کی جو سات شاخوں کو اُگائے (اور)ہر ایک شاخ میں سو دانے ہیں اللہ کی راہ میں مال خرچ 2:261
یَغْلِبُوْا مِائَتَیْنِ١ۚ تو وہ دو سو پر غالب آ جائیں گے قتال کی ترغیب 8:65
وَ اِنْ یَّكُنْ مِّنْكُمْ مِّائَةٌ یَّغْلِبُوْۤا اَلْفًا ، اور اگر تم میں سے سو "(صابرین " )ہوں گے تو وہ ایک ہزار کافرین پر غالب آ جائیں گے قتال کی ترغیب 8:65
فَاِنْ یَّكُنْ مِّنْكُمْ مِّائَةٌ صَابِرَةٌ پھر اگر تم میں سے سو بھی "صابرین " ہوئے قتال کی ترغیب 8:66
یَّغْلِبُوْا مِائَتَیْنِ١ۚ تو وہ دو سو پر غالب آ جائیں گے قتال کی ترغیب 8:66
وَ لَبِثُوْا فِیْ كَهْفِهِمْ ثَلٰثَ مِائَةٍ سِنِیْنَ وَ ازْدَادُوْا تِسْعًا اور وہ (نوجوان مرد) اپنی غار میں تین سو سال سوئے اور نو (سال) اور زیادہ کر لیں اصحاب الکہف 18:25
اَلزَّانِیَةُ وَ الزَّانِیْ فَاجْلِدُوْا كُلَّ وَاحِدٍ مِّنْهُمَا مِائَةَ جَلْدَةٍ١۪ زانیہ (عورت)اور زانی(مرد)، اُن دونوں میں سے ہر ایک کو تم کوڑے مارو،سو سو درے (کوڑے) سورت نور 24:1
وَ اَرْسَلْنٰهُ اِلٰى مِائَةِ اَلْفٍ اَوْ یَزِیْدُوْنَۚ اور ہم نے اُس کو ایک لاکھ یا کچھ زیادہ(لوگوں)کی طرف ارسال کیا یونسؑ 37:147