Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹           Those who set the Ranks-37 سورت الصفات ›Ayah No-147 ایت نمبر
| وَ اَرْسَلْنٰهُ اِلٰى مِائَةِ اَلْفٍ اَوْ یَزِیْدُوْنَۚ |
| آسان اُردو | اور ہم نے اُس کو ایک لاکھ یا کچھ زیادہ(لوگوں)کی طرف ارسال کیا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور ہم نے انہیں ایک لاکھ، بلکہ اس سے بھی زیادہ لوگوں کے پاس پیغمبر بنا کر بھیجا تھا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اس کے بعد ہم نے اُسے ایک لاکھ، یا اس سے زائد لوگوں کی طرف بھیجا |
| احمد رضا خان | اور ہم نے اسے لاکھ آدمیوں کی طرف بھیجا بلکہ زیادہ، |
| احمد علی | اور ہم نے اس کو ایک لاکھ یا اس سے زیادہ لوگوں کے پاس بھیجا |
| فتح جالندھری | اور ان کو لاکھ یا اس سے زیادہ (لوگوں) کی طرف (پیغمبر بنا کر) بھیجا |
| طاہر القادری | اور ہم نے انہیں (اَرضِ موصل میں قومِ نینوٰی کے) ایک لاکھ یا اس سے زیادہ افراد کی طرف بھیجا تھا، |
| علامہ جوادی | اور انہیں ایک لاکھ یا اس سے زیادہ کی قوم کی طرف نمائندہ بناکر بھیجا |
| ایم جوناگڑھی | اور ہم نے انہیں ایک لاکھ بلکہ اور زیاده آدمیوں کی طرف بھیجا |
| حسین نجفی | اور ہم نے ان کو ایک لاکھ یا اس سے کچھ زیادہ لوگوں کی طرف بھیجا۔ |
| M.Daryabadi: | And We had sent him to a hundred thousand: rather they exceeded. |
| M.M.Pickthall: | And We sent him to a hundred thousand (folk) or more |
| Saheeh International: | And We sent him to [his people of] a hundred thousand or more. |
| Shakir: | And We sent him to a hundred thousand, rather they exceeded. |
| Yusuf Ali: | And We sent him (on a mission) to a hundred thousand (men) or more. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
تاریخی ایت
حضرت یونس ؑ کے بارے میں ہے
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے