اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-146 ایت نمبر

وَ اَنْۢبَتْنَا عَلَیْهِ شَجَرَةً مِّنْ یَّقْطِیْنٍۚ
آسان اُردو اور ہم نے پھر اُس پر (سائے کے لئے) کدو کا ایک درخت اُگایا؛
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور ان کے اوپر ایک بیل دار درخت اگا دیا۔
ابو الاعلی مودودی اور اُس پر ایک بیل دار درخت اگا دیا
احمد رضا خان اور ہم نے اس پر کدو کا پیڑ اگایا
احمد علی اور ہم نے اس پر ایک درخت بیلدار اگا دیا
فتح جالندھری اور ان پر کدو کا درخت اُگایا
طاہر القادری اور ہم نے ان پر (کدّو کا) بیل دار درخت اُگا دیا،
علامہ جوادی اور ان پر ایک کدو کا درخت اُگادیا
ایم جوناگڑھی اور ان پر سایہ کرنے واﻻ ایک بیل دار درخت ہم نے اگا دیا
حسین نجفی اور ہم نے ان پر (سایہ کرنے کیلئے) کدو کا ایک درخت لگا دیا۔
=========================================
M.Daryabadi: And We caused to grow over him a tree, a gourd.
M.M.Pickthall: And We caused a tree of gourd to grow above him;
Saheeh International: And We caused to grow over him a gourd vine.
Shakir: And We caused to grow up for him a gourdplant.
Yusuf Ali: And We caused to grow, over him, a spreading plant of the gourd kind.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

تاریخی ایت
حضرت یونس ؑ کے بارے میں ہے
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے