Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹           Those who set the Ranks-37 سورت الصفات ›Ayah No-145 ایت نمبر
| فَنَبَذْنٰهُ بِالْعَرَآءِ وَ هُوَ سَقِیْمٌۚ |
| آسان اُردو | پھر ہم نے اُس کو ایک صاف (چٹیل) ساحل پر ڈال دیا اور وہ بیمار تھا؛ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پھر ہم نے انہیں ایسی حالت میں ایک کھلے میدان میں لاکر ڈال دیا کہ وہ بیمار تھے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | آخرکار ہم نے اسے بڑی سقیم حالت میں ایک چٹیل زمین پر پھینک دیا |
| احمد رضا خان | پھر ہم نے اسے میدان میں ڈال دیا اور وہ بیمار تھا |
| احمد علی | پھر ہم نے اسے میدان میں ڈال دیا اور وہ بیمار تھا |
| فتح جالندھری | پھر ہم نے ان کو جب کہ وہ بیمار تھے فراخ میدان میں ڈال دیا |
| طاہر القادری | پھر ہم نے انہیں (ساحلِ دریا پر) کھلے میدان میں ڈال دیا حالانکہ وہ بیمار تھے، |
| علامہ جوادی | پھر ہم نے ان کو ایک میدان میں ڈال دیا جب کہ وہ مریض بھی ہوگئے تھے |
| ایم جوناگڑھی | پس انہیں ہم نے چٹیل میدان میں ڈال دیا اور وه اس وقت بیمار تھے |
| حسین نجفی | سو ہم نے انہیں (مچھلی کے پیٹ سے نکال کر) ایک کھلے میدان میں ڈال دیا۔ اس حال میں کہ وہ بیمار تھے۔ |
| M.Daryabadi: | Then We cast him on a bare desert whilst he was sick. |
| M.M.Pickthall: | Then We cast him on a desert shore while he was sick; |
| Saheeh International: | But We threw him onto the open shore while he was ill. |
| Shakir: | Then We cast him on to the vacant surface of the earth while he was sick. |
| Yusuf Ali: | But We cast him forth on the naked shore in a state of sickness, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
تاریخی ایت
حضرت یونس ؑ کے بارے میں ہے
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے