اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-148 ایت نمبر

فَاٰمَنُوْا فَمَتَّعْنٰهُمْ اِلٰى حِیْنٍؕ
آسان اُردو پھر وہ (لوگ) ایمان لے آئے، پھر ہم نے اُن کو ایک وقت تک فاہدہ دیا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر وہ ایمان لے آئے تھے اس لیے ہم نے انہیں ایک زمانے تک زندگی سے فائدہ اٹھانے کا موقع دیا۔
ابو الاعلی مودودی وہ ایمان لائے اور ہم نے ایک وقت خاص تک انہیں باقی رکھا
احمد رضا خان تو وہ ایمان لے آئے تو ہم نے انہیں ایک وقت تک برتنے دیا
احمد علی پس وہ لوگ ایمان لائے پھر ہم نے انہیں ایک وقت تک فائدہ اٹھانے دیا
فتح جالندھری تو وہ ایمان لے آئے سو ہم نے بھی ان کو (دنیا میں) ایک وقت (مقرر) تک فائدے دیتے رہے
طاہر القادری سو (آثارِ عذاب کو دیکھ کر) وہ لوگ ایمان لائے تو ہم نے انہیں ایک وقت تک فائدہ پہنچایا،
علامہ جوادی تو وہ لوگ ایمان لے آئے اور ہم نے بھی ایک مدّت تک انہیں آرام بھی دیا
ایم جوناگڑھی پس وه ایمان ﻻئے، اور ہم نے انہیں ایک زمانہ تک عیش وعشرت دی
حسین نجفی پس وہ ایمان لائے تو ہم نے انہیں ایک مدت تک (زندگی سے) لطف اندوز ہونے دیا۔
=========================================
M.Daryabadi: And they believed, whrefore We let them enjoy life for a season.
M.M.Pickthall: And they believed, therefor We gave them comfort for a while.
Saheeh International: And they believed, so We gave them enjoyment [of life] for a time.
Shakir: And they believed, so We gave them provision till a time.
Yusuf Ali: And they believed; so We permitted them to enjoy (their life) for a while.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

تاریخی ایت
حضرت یونس ؑ کے بارے میں ہے
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے