روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَعِنْدَ اللّٰهِ مَغَانِمُ كَثِیْرَةٌ١ؕ | اللہ کے ہاں کثرت سے مالِ غنیمت ہے | جنگ کے اصول | 4:94 |
| وَ مِنَ الْبَقَرِ وَ الْغَنَمِ | اور بیلوں(گایوں) اور بکریوں سے | حلال و حرام | 6:146 |
| وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّمَا غَنِمْتُمْ مِّنْ شَیْءٍ | اور جان لو کہ جو چیز بھی تمہیں (مالِ)غنیمت ملتی ہے | تقسیم مال غنیمت | 8:41 |
| فَكُلُوْا مِمَّا غَنِمْتُمْ حَلٰلًا طَیِّبًا | پس کھاﺅ جو تمہیں( مال) غنیمت ملا ہے (وہ) حلال پاک ہے، | مسلموں کے لیے | 8:69 |
| وَ اَهُشُّ بِهَا عَلٰى غَنَمِیْ | اور اس سے میں اپنی بکریوں پر ٹہنیوں سے پتے جھاڑتا ہوں | موسیؑ کے بارے | 20:18 |
| اِذْ نَفَشَتْ فِیْهِ غَنَمُ الْقَوْمِۚ | جب لوگوں کی بکریاں اُس(کھیت) میں رات بھر چرتی رہیں | داواد اور سلیمن ؑ | 21:78 |
| سَیَقُوْلُ الْمُخَلَّفُوْنَ اِذَا انْطَلَقْتُمْ اِلٰى مَغَانِمَ لِتَاْخُذُوْهَا ذَرُوْنَا نَتَّبِعْكُمْ | کہیں گے وہ لوگ جو پیچھے (گھروں) میں) رہ گئے تھے، جب تم مال غنیمت کی طرف چلو گے تاکہ اُس کو لیا جائے:ہمیں چھوڑو کہ ہم تمہاری پیروی کریں | تاریخی آیت | 48:15 |
| وَّ مَغَانِمَ كَثِیْرَةً یَّاْخُذُوْنَهَا١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ عَزِیْزًا حَكِیْمًا | اور بہت سا مالِ غنیمت (سے بھی نوازا) وہ اُسے پکڑیں گے. اللہ بہت طاقتور عقلمند ہے | تاریخی آیت | 48:19 |
| وَعَدَكُمُ اللّٰهُ مَغَانِمَ كَثِیْرَةً تَاْخُذُوْنَهَا فَعَجَّلَ لَكُمْ هٰذِهٖ | اللہ تم سے بہت سارے مالِ غنیمت کا وعدہ کرتا ہے تم اُسے حاصل کرو گے پھراُس نے تمہیں یہ (مالِ غنیمت) جلدی دے دیا ہے | تاریخی آیت | 48:20 |