Chapter No 26-پارہ نمبر    ‹                  Victory-48 سورت الفتح ›Ayah No-19 ایت نمبر
| وَّ مَغَانِمَ كَثِیْرَةً یَّاْخُذُوْنَهَا١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ عَزِیْزًا حَكِیْمًا |
| آسان اُردو | اور بہت سا مالِ غنیمت (سے بھی نوازا) وہ اُسے پکڑیں گے. اللہ بہت طاقتور عقلمند ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور غنیمت میں ملنے والے بہت سے مال بھی جو ان کے ہاتھ آئیں گے، اور اللہ اقتدار کا بھی مالک ہے، حکمت کا بھی مالک۔ | ابو الاعلی مودودی | اور بہت سا مال غنیمت انہیں عطا کر دیا جسے وہ (عنقریب) حاصل کریں گے اللہ زبردست اور حکیم ہے |
| احمد رضا خان | اور بہت سی غنیمتیں جن کو لیں، اور اللہ عزت و حکمت والا ہے، |
| احمد علی | اوربہت سی غنیمتیں بھی دے گا جنہیں وہ لیں گے اور الله زبردست حکمت والا ہے |
| فتح جالندھری | اور بہت سی غنیمتیں جو انہوں نے حاصل کیں۔ اور خدا غالب حکمت والا ہے |
| طاہر القادری | اور بہت سے اموالِ غنیمت (بھی) جو وہ حاصل کر رہے ہیں، اور اﷲ بڑا غالب بڑی حکمت والا ہے، |
| علامہ جوادی | اور بہت سے منافع بھی دے دیئے جنہیں وہ حاصل کریں گے اور اللہ ہر ایک پر غالب آنے والا اور صاحب هحکمت ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور بہت سی غنیمتیں جنہیں وه حاصل کریں گے اور اللہ غالب حکمت واﻻ ہے |
| حسین نجفی | اور بہت سی غنیمتیں بھی جن کو وہ (عنقریب) حاصل کریں گے اللہ (ہر چیز) پرغالب ہے، بڑا حکمت والا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | And spoils in abundance that they are taking. And Allah is ever Mighty, Wise. |
| M.M.Pickthall: | And much booty that they will capture. Allah is ever Mighty, Wise. |
| Saheeh International: | And much war booty which they will take. And ever is Allah Exalted in Might and Wise. |
| Shakir: | And many acquisitions which they will take; and Allah is Mighty, Wise. |
| Yusuf Ali: | And many gains will they acquire (besides): and Allah is Exalted in Power, Full of Wisdom. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے