Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  Thje Fig-95 سورت التین ›Ayah No-7 ایت نمبر
| فَمَا یُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِالدِّیْنِؕ |
| آسان اُردو | پھر اس کے بعد آپﷺ کو (یوم) جزا کے بارے میں کون(انسان) جھٹلا سکتا ہے؟ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پھر (اے انسان) وہ کیا چیز ہے جو تجھے جزاء و سزا کو جھٹلانے پر آمادہ کر رہی ہے ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | پس (اے نبیؐ) اس کے بعد کون جزا و سزا کے معاملہ میں تم کو جھٹلا سکتا ہے؟ |
| احمد رضا خان | تو اب کیا چیز تجھے انصاف کے جھٹلانے پر باعث ہے |
| احمد علی | پھر اس کے بعد آپ کو قیامت کے معاملہ میں کون جھٹلا سکتا ہے |
| فتح جالندھری | تو (اے آدم زاد) پھر تو جزا کے دن کو کیوں جھٹلاتا ہے؟ |
| طاہر القادری | پھر اس کے بعد کون ہے جو آپ کو دین (یا قیامت اور جزا و سزا) کے بارے میں جھٹلاتا ہے، |
| علامہ جوادی | پھر تم کو روز جزا کے بارے میں کون جھٹلا سکتا ہے |
| ایم جوناگڑھی | پس تجھے اب روز جزا کے جھٹلانے پر کون سی چیز آماده کرتی ہے |
| حسین نجفی | تواس کے بعد آپ(ص) کو جزا و سزا کے معاملہ میں کون جھٹلا سکتا ہے؟ |
| M.Daryabadi: | What hencefort shall make thee belie the Requital? |
| M.M.Pickthall: | So who henceforth will give the lie to thee about the judgment? |
| Saheeh International: | So what yet causes you to deny the Recompense? |
| Shakir: | Then who can give you the lie after (this) about the judgment? |
| Yusuf Ali: | Then what can, after this, contradict thee, as to the judgment (to come)? |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے