اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     Thje Fig-95 سورت التین Ayah No-8 ایت نمبر

اَلَیْسَ اللّٰهُ بِاَحْكَمِ الْحٰكِمِیْنَ۠
آسان اُردو کیا اللہ حاکمین(فیصلہ کرنے والوں) کا حاکم( فیصلہ کرنے والا) نہیں ہے؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کیا اللہ سارے حکمرانوں سے بڑھ کر حکمران نہیں ہے ؟
ابو الاعلی مودودی کیا اللہ سب حاکموں سے بڑا حاکم نہیں ہے؟
احمد رضا خان کیا اللہ سب حاکموں سے بڑھ کر حاکم نہیں،
احمد علی کیا الله سب حاکموں سے بڑا حاکم نہیں (ضرور ہے)
فتح جالندھری کیا خدا سب سے بڑا حاکم نہیں ہے؟
طاہر القادری کیا اﷲ سب حاکموں سے بڑا حاکم نہیں ہے،
علامہ جوادی کیا خدا سب سے بڑا حاکم اور فیصلہ کرنے والا نہیں ہے
ایم جوناگڑھی کیا اللہ تعالیٰ (سب) حاکموں کا حاکم نہیں ہے
حسین نجفی کیا اللہ سبحانہٗ سب حاکموں سے بڑا حاکم نہیں ہے؟
=========================================
M.Daryabadi: Is not Allah the Greatest of the rulers?
M.M.Pickthall: Is not Allah the most conclusive of all judges?
Saheeh International: Is not Allah the most just of judges?
Shakir: Is not Allah the best of the Judges?
Yusuf Ali: Is not Allah the wisest of judges?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے