اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر                       The Pen-68 سورت القلم Ayah No-6 ایت نمبر

بِاَیِّكُمُ الْمَفْتُوْنُ
آسان اُردو کہ تم میں سے کون پاگل ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کہ تم میں سے کون دیوانگی میں مبتلا ہے۔
ابو الاعلی مودودی کہ تم میں سے کون جنون میں مبتلا ہے
احمد رضا خان کہ تم میں کون مجنون تھا،
احمد علی کہ تم میں سے کون دیوانہ ہے
فتح جالندھری کہ تم میں سے کون دیوانہ ہے
طاہر القادری کہ تم میں سے کون دیوانہ ہے،
علامہ جوادی کہ دیوانہ کون ہے
ایم جوناگڑھی کہ تم میں سے کون فتنہ میں پڑا ہوا ہے
حسین نجفی کہ تم میں سے کون جُنون میں مبتلا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Which of you is afflicted with madness.
M.M.Pickthall: Which of you is the demented.
Saheeh International: Which of you is the afflicted [by a devil].
Shakir: Which of you is afflicted with madness.
Yusuf Ali: Which of you is afflicted with madness.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت