Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹                    The Pen-68 سورت القلم ›Ayah No-7 ایت نمبر
| اِنَّ رَبَّكَ هُوَ اَعْلَمُ بِمَنْ ضَلَّ عَنْ سَبِیْلِهٖ١۪ وَ هُوَ اَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِیْنَ |
| آسان اُردو | بے شک! آپﷺ کا رب، وہ جانتا ہے اُس کو جو اُس(اللہ) کی راہ سے گمراہ ہے، اور وہ جانتا ہے(اُن کو) جو ہدایت پر چلتے ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | یقینا تمہارا پروردگار اسے بھی خوب جانتا ہے جو اپنے راستے سے بھٹک گیا ہے اور ان لوگوں کو بھی خوب جانتا ہے جنہوں نے سیدھی راہ پالی ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | تمہارا رب اُن لوگوں کو بھی خوب جانتا ہے جو اس کی راہ سے بھٹکے ہوئے ہیں، اور وہی ان کو بھی اچھی طرح جانتا ہے جو راہ راست پر ہیں |
| احمد رضا خان | بیشک تمہارا رب خوب جانتا ہے جو اس کی راہ سے بہکے، اور وہ خوب جانتا ہے جو راہ پر ہے، |
| احمد علی | بے شک آپ کا رب ہی خوب جانتا ہے کہ کون اس کی راہ سے بہکا ہے اور وہ ہدایت پانے والوں کو بھی خوب جانتا ہے |
| فتح جالندھری | تمہارا پروردگار اس کو بھی خوب جانتا ہے جو اس کے رستے سے بھٹک گیا اور ان کو بھی خوب جانتا ہے جو سیدھے راستے پر چل رہے ہیں |
| طاہر القادری | بے شک آپ کا رب اس شخص کو (بھی) خوب جانتا ہے جو اس کی راہ سے بھٹک گیا ہے، اور وہ ان کو (بھی) خوب جانتا ہے جو ہدایت یافتہ ہیں، |
| علامہ جوادی | آپ کا پروردگار بہتر جانتا ہے کہ کون اس کے راستہ سے بہک گیا ہے اور کون ہدایت یافتہ ہے |
| ایم جوناگڑھی | بیشک تیرا رب اپنی راه سے بہکنے والوں کو خوب جانتا ہے، اور وه راه یافتہ لوگوں کو بھی بخوبی جانتا ہے |
| حسین نجفی | بےشک آپ(ص) کا پروردگار بہتر جانتا ہے کہ اس کی راہ سے بھٹکا ہواکون ہے؟ اور وہی انہیں خوب جانتا ہے جو ہدایت یافتہ ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | Verily thy Lord! He is the best Knower of him who strayeth from His path, and He is the best Knower of the guided one, |
| M.M.Pickthall: | Lo! thy Lord is Best Aware of him who strayeth from His way, and He is Best Aware of those who walk aright. |
| Saheeh International: | Indeed, your Lord is most knowing of who has gone astray from His way, and He is most knowing of the [rightly] guided. |
| Shakir: | Surely your Lord best knows him who errs from His way, and He best knows the followers of the right course. |
| Yusuf Ali: | Verily it is thy Lord that knoweth best, which (among men) hath strayed from His Path: and He knoweth best those who receive (true) Guidance. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
منفرد ایت