اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر                       The Pen-68 سورت القلم Ayah No-8 ایت نمبر

فَلَا تُطِعِ الْمُكَذِّبِیْنَ
آسان اُردو پس آپﷺ جھٹلانے والوں کا کہنا نہ مانیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی لہذا تم ان کی باتوں میں نہ آنا جو (تمہیں) جھٹلا رہے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی لہٰذا تم اِن جھٹلانے والوں کے دباؤ میں ہرگز نہ آؤ
احمد رضا خان تو جھٹلانے والوں کی بات نہ سننا،
احمد علی پس آپ جھٹلانےوالوں کا کہا نہ مانیں
فتح جالندھری تو تم جھٹلانے والوں کا کہا نہ ماننا
طاہر القادری سو آپ جھٹلانے والوں کی بات نہ مانیں،
علامہ جوادی لہذا آپ جھٹلانے والوں کی اطاعت نہ کریں
ایم جوناگڑھی پس تو جھٹلانے والوں کی نہ مان
حسین نجفی تو آپ(ص) جھٹلانے والوں کا کہنا نہ مانیں۔
=========================================
M.Daryabadi: Wherefore obey not thou the beliers.
M.M.Pickthall: Therefor obey not thou the rejecter
Saheeh International: Then do not obey the deniers.
Shakir: So do not yield to the rejecters.
Yusuf Ali: So hearken not to those who deny (the Truth).
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ف کی وجہ سے شروع ہونے سےایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
محکم ایت