اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر                       The Pen-68 سورت القلم Ayah No-5 ایت نمبر

فَسَتُبْصِرُ وَ یُبْصِرُوْنَۙ
آسان اُردو پس آپﷺ دیکھیں گے اور وہ (لوگ)بھی دیکھیں گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی چنانچہ تم بھی دیکھ لو گے اور یہ لوگ بھی دیکھ لیں گے۔
ابو الاعلی مودودی عنقریب تم بھی دیکھ لو گے اور وہ بھی دیکھ لیں گے
احمد رضا خان تو اب کوئی دم جاتا ہے کہ تم بھی دیکھ لو گے اور وہ بھی دیکھ لیں گے
احمد علی پس عنقریب آپ بھی دیکھ لیں گے اور وہ بھی دیکھ لیں گے
فتح جالندھری سو عنقریب تم بھی دیکھ لو گے اور یہ (کافر) بھی دیکھ لیں گے
طاہر القادری پس عنقریب آپ (بھی) دیکھ لیں گے اور وہ (بھی) دیکھ لیں گے،
علامہ جوادی عنقریب آپ بھی دیکھیں گے اور وہ بھی دیکھ لیں گے
ایم جوناگڑھی پس اب تو بھی دیکھ لے گا اور یہ بھی دیکھ لیں گے
حسین نجفی عنقریب آپ بھی دیکھیں گے اور وہ بھی دیکھ لیں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: Anon thou wilt see and they will see:
M.M.Pickthall: And thou wilt see and they will see
Saheeh International: So you will see and they will see
Shakir: So you shall see, and they (too) shall see,
Yusuf Ali: Soon wilt thou see, and they will see,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت