اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر                       The Pen-68 سورت القلم Ayah No-4 ایت نمبر

وَ اِنَّكَ لَعَلٰى خُلُقٍ عَظِیْمٍ
آسان اُردو اور بے شک! آپﷺ واقعی ایک عظیم اخلاق پر ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور یقینا تم اخلاق کے اعلی درجے پر ہو۔
ابو الاعلی مودودی اور بیشک تم اخلاق کے بڑے مرتبے پر ہو
احمد رضا خان اور بیشک تمہاری خُو بُو (خُلق) بڑی شان کی ہے
احمد علی اور بے شک آپ تو بڑے ہی خوش خلق ہیں
فتح جالندھری اور اخلاق تمہارے بہت (عالی) ہیں
طاہر القادری اور بے شک آپ عظیم الشان خلق پر قائم ہیں (یعنی آدابِ قرآنی سے مزّین اور اَخلاقِ اِلٰہیہ سے متّصف ہیں)،
علامہ جوادی اور آپ بلند ترین اخلاق کے درجہ پر ہیں
ایم جوناگڑھی اور بیشک تو بہت بڑے (عمده) اخلاق پر ہے
حسین نجفی اور بےشک آپ(ص) خلقِ عظیم کے مالک ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: And verily thou art of a high and noble disposition.
M.M.Pickthall: And lo! thou art of a tremendous nature.
Saheeh International: And lo! thou art of a tremendous nature.
Shakir: And indeed, you are of a great moral character.
Yusuf Ali: And thou (standest) on an exalted standard of character.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
نبی اکرمﷺ کے بارے میں