اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر                       The Pen-68 سورت القلم Ayah No-3 ایت نمبر

وَ اِنَّ لَكَ لَاَجْرًا غَیْرَ مَمْنُوْنٍۚ
آسان اُردو اور بے شک! آپﷺ کے لئے ایک بے انتہا اجر ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور یقین جانو تمہارے لیے ایسا اجر ہے جو کبھی ختم نہیں ہوگا۔
ابو الاعلی مودودی اور یقیناً تمہارے لیے ایسا اجر ہے جس کا سلسلہ کبھی ختم ہونے والا نہیں
احمد رضا خان اور ضرور تمہارے لیے بے انتہا ثواب ہے
احمد علی اور آپ کے لیے تو بے شمار اجر ہے
فتح جالندھری اور تمہارے لئے بے انتہا اجر ہے
طاہر القادری اور بے شک آپ کے لئے ایسا اَجر ہے جو کبھی ختم نہ ہوگا،
علامہ جوادی اور آپ کے لئے کبھی نہ ختم ہونے والا اجر ہے
ایم جوناگڑھی اور بے شک تیرے لیے بے انتہا اجر ہے
حسین نجفی اور بےشک آپ(ص) کے لئے ایسا اجر ہے جو کبھی ختم ہو نے والانہیں ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: And verily thine shall be a hire unending."
M.M.Pickthall: And lo! thine verily will be a reward unfailing.
Saheeh International: And indeed, for you is a reward uninterrupted.
Shakir: And most surely you shall have a reward never to be cut off.
Yusuf Ali: Nay, verily for thee is a Reward unfailing:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
نبی اکرمﷺ کے بارے میں