Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹                    The Pen-68 سورت القلم ›Ayah No-2 ایت نمبر
| مَاۤ اَنْتَ بِنِعْمَةِ رَبِّكَ بِمَجْنُوْنٍۚ |
| آسان اُردو | آپﷺ، اپنے رب کے فضل سے ایک پاگل نہیں ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اپنے پروردگار کے فضل سے تم دیوانے نہیں ہو۔ |
| ابو الاعلی مودودی | تم اپنے رب کے فضل سے مجنوں نہیں ہو |
| احمد رضا خان | تم اپنے رب کے فضل سے مجنون نہیں |
| احمد علی | آپ الله کے فضل سے دیوانہ نہیں ہیں |
| فتح جالندھری | کہ (اے محمدﷺ) تم اپنے پروردگار کے فضل سے دیوانے نہیں ہو |
| طاہر القادری | (اے حبیبِ مکرّم!) آپ اپنے رب کے فضل سے (ہرگز) دیوانے نہیں ہیں، |
| علامہ جوادی | آپ اپنے پروردگار کی نعمت کے طفیل مجنون نہیں ہیں |
| ایم جوناگڑھی | تو اپنے رب کے فضل سے دیوانہ نہیں ہے |
| حسین نجفی | کہ آپ(ص) اپنے پروردگار کے فضل و کرم سے دیوانے نہیں ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | Thou art nor, through the grace of thy Lord, mad. |
| M.M.Pickthall: | Thou art not, for thy Lord's favour unto thee, a madman. |
| Saheeh International: | You are not, [O Muhammad], by the favor of your Lord, a madman. |
| Shakir: | By the grace of your Lord you are not mad. |
| Yusuf Ali: | Thou art not, by the Grace of thy Lord, mad or possessed. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
نبی اکرمﷺ کی سچائی