اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر                       The Pen-68 سورت القلم Ayah No-1 ایت نمبر


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے جو رحمان (اور) رحیم ہے
نٓ وَ الْقَلَمِ وَ مَا یَسْطُرُوْنَۙ
آسان اُردو ن. قلم کی قسم اور جو وہ (اُس کے ساتھ) لکھتے ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ن (اے پیغمبر) قسم ہے قلم کی، اور اس چیز کی جو وہ لکھ رہے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی ن، قسم ہے قلم کی اور اُس چیز کی جسے لکھنے والے لکھ رہے ہیں
احمد رضا خان قلم اور ان کے لکھے کی قسم
احمد علی نۤ قلم کی قسم ہے اور اس کی جو اس سے لکھتے ہیں
فتح جالندھری نٓ۔ قلم کی اور جو (اہل قلم) لکھتے ہیں اس کی قسم
طاہر القادری نون (حقیقی معنی اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی بہتر جانتے ہیں)، قلم کی قَسم اور اُس (مضمون) کی قَسم جو (فرشتے) لکھتے ہیں،
علامہ جوادی نۤ, قلم اور اس چیز کی قسم جو یہ لکھ رہے ہیں
ایم جوناگڑھی ن، قسم ہے قلم کی اور اس کی جو کچھ کہ وه (فرشتے) لکھتے ہیں
حسین نجفی نون! قَسم ہے قلم کی اور اس کی جو کچھ لوگ لکھتے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: Nun By the pen and by that which they inscribe.
M.M.Pickthall: Nun. By the pen and that which they write (therewith),
Saheeh International: Nun. By the pen and what they inscribe,
Shakir: Noon. I swear by the pen and what the angels write,
Yusuf Ali: Nun. By the Pen and the (Record) which (men) write,-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

سورت کی ابتدا