روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ الْخَیْلِ الْمُسَوَّمَةِ وَ الْاَنْعَامِ وَ الْحَرْثِ١ؕ | اور سجے سجائے (نشان زدہ یا چیدہ چیدہ ) گھوڑوں اور مویشیوں (مال ڈنگر) اورفصلوں(کھیتی )کی | منفرد آیت | 3:14 |
| ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا یُحِبُّ مَنْ كَانَ مُخْتَالًا فَخُوْرَاۙ | بے شک! اللہ پسند نہیں کرتاجو (انسان) غرور بڑھائی کرنے والاہو، | محکم ایت | 4:36 |
| وَّ مِنْ رِّبَاطِ الْخَیْلِ تُرْهِبُوْنَ بِهٖ | ا ور تیارکردہ گھوڑوں سے تم اس (جنگی سازوسامان ) سے خوف زدہ رکھو | جنگی تیاری کی پالیسی | 8:60 |
| وَّ الْخَیْلَ وَ الْبِغَالَ وَ الْحَمِیْرَ لِتَرْكَبُوْهَا وَ زِیْنَةً١ؕ | اور گھوڑے اورخچر اور گدھے (اُس نے پیدا کئے) تاکہ تم ان پر سواری کرو اور زینت ہیں | جانور مویشی کے بارے | 16:8 |
| وَ اَجْلِبْ عَلَیْهِمْ بِخَیْلِكَ وَ رَجِلِكَ | اور اُن(انسانوں) پر اپنے گھڑ سواروں اور اپنے پیدل چلنے والوں کو چڑھا لے، | اللہ باری تعالی اور ابلیس کا مکالمہ | 17:64 |
| فَاِذَا حِبَالُهُمْ وَ عِصِیُّهُمْ یُخَیَّلُ اِلَیْهِ مِنْ سِحْرِهِمْ اَنَّهَا تَسْعٰى | ! پھر اُس وقت اُن کی رسیاں اور اُن کی لاٹھیاں اُن کے جادو سے اُس (موسی ؑ) کی طرف ایسے لگیں کہ جیسے وہ دوڑ رہی ہوں | موسیؑ اور فرعون | 20:66 |
| اِنَّ اللّٰهَ لَا یُحِبُّ كُلَّ مُخْتَالٍ فَخُوْرٍۚ | .بے شک! اللہ کسی بھی اکڑے ہوئے اور شیخی مارنے والے کو پسند نہیں کرتا ہے | احکامات | 31:18 |
| وَ اللّٰهُ لَا یُحِبُّ كُلَّ مُخْتَالٍ فَخُوْرِۙ | اور اللہ غرور (تکبر) کرنے والے شیخی مارنے والے کو پسند نہیں کرتا ہے | تقدیر | 57:23 |
| وَ مَاۤ اَفَآءَ اللّٰهُ عَلٰى رَسُوْلِهٖ مِنْهُمْ فَمَاۤ اَوْجَفْتُمْ عَلَیْهِ مِنْ خَیْلٍ وَّ لَا رِكَابٍ | اور جو کچھ اللہ نے اُن(کافرین) سے مالِ غنیمت اپنے رسولﷺ کو دیاپھر تم نے تو اُس (مال غنیمت) پر نہ کوئی گھوڑا اور نہ ہی اونٹ دوڑایا، | اہل کتاب میں سے کافرین کی جلاوطنی | 59:6 |