Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹      The Mansions of the Stars-85 سورت البروج ›Ayah No-9 ایت نمبر
| الَّذِیْ لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ شَهِیْدٌؕ |
| آسان اُردو | وہ، اُسی کی آسمانوں اور زمین کی بادشاہی ہے؛ اور اللہ تمام چیزوں پرگواہ ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | جس کے قبضے میں سارے آسمانوں اور زمین کی سلطنت ہے۔ اور اللہ ہر چیز کو دیکھ رہا ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | جو آسمانوں اور زمین کی سلطنت کا مالک ہے، اور وہ خدا سب کچھ دیکھ رہا ہے |
| احمد رضا خان | کے اس کے لئے آسمانوں اور زمین کی سلطنت ہے اور اللہ ہر چیز پر گواه ہے، |
| احمد علی | وہ کہ جس کے قبضہ میں آسمان اور زمین ہیں اور الله ہر چیز پر شاہد ہے |
| فتح جالندھری | وہی جس کی آسمانوں اور زمین میں بادشاہت ہے۔ اور خدا ہر چیز سے واقف ہے |
| طاہر القادری | جس کے لئے آسمانوں اور زمین کی (ساری) بادشاہت ہے، اور اللہ ہر چیز پر گواہ ہے، |
| علامہ جوادی | وہ خدا جس کے اختیار میں آسمان و زمین کا سارا ملک ہے اور وہ ہر شے کا گواہ اور نگراں بھی ہے |
| ایم جوناگڑھی | جس کے لئے آسمان وزمین کا ملک ہے۔ اور اللہ تعالیٰ کے سامنے ہے ہر چیز |
| حسین نجفی | وہ جس کی آسمانوں اور زمین میں بادشاہی ہے اور ہر چیز پر گواہ ہے۔ |
| M.Daryabadi: | Him, Whose is the dominion of heavens and the earth. And Allah is over everything a Witness. |
| M.M.Pickthall: | Him unto Whom belongeth the Sovereignty of the heavens and the earth; and Allah is of all things the Witness. |
| Saheeh International: | To whom belongs the dominion of the heavens and the earth. And Allah, over all things, is Witness. |
| Shakir: | Whose is the kingdom of the heavens and the earth; and Allah is a Witness of all things. |
| Yusuf Ali: | Him to Whom belongs the dominion of the heavens and the earth! And Allah is Witness to all things. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
اللہ العزیز کی تشریح