اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-132 ایت نمبر

وَ اتَّقُوا الَّذِیْۤ اَمَدَّكُمْ بِمَا تَعْلَمُوْنَۚ
آسان اُردو اور ڈرواُس (اللہ) سے جس نے تمہاری اُن(اچھی چیزوں)سے مدد کی ہے جو تم جانتے ہو
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور اس ذات سے ڈرو جس نے ان چیزوں سے نواز کر تمہاری قوت میں اضافہ کیا ہے جو تم خود جانتے ہو۔
ابو الاعلی مودودی ڈرو اُس سے جس نے وہ کچھ تمہیں دیا ہے جو تم جانتے ہو
احمد رضا خان اور اس سے ڈرو جس نے تمہاری مدد کی ان چیزوں سے کہ تمہیں معلوم ہیں
احمد علی اور اس سے ڈرو جس نے تمہاری ان چیزوں سے مدد کی ہے جنہیں تم بھی جانتے ہو
فتح جالندھری اور اس سے جس نے تم کو ان چیزوں سے مدد دی جن کو تم جانتے ہو۔ ڈرو
طاہر القادری اور اس (اللہ) سے ڈرو جس نے تمہاری ان چیزوں سے مدد کی جو تم جانتے ہو،
علامہ جوادی اور اس کا خوف پیدا کرو جس نے تمہاری ان تمام چیزوں سے مدد کی ہے جنہیں تم خوب جانتے ہو
ایم جوناگڑھی اس سے ڈرو جس نے ان چیزوں سے تمہاری امداد کی جنہیں تم جانتے ہو
حسین نجفی اور اس ذات سے ڈرو جس نے ان چیزوں سے تمہاری مدد کی ہے جنہیں تم جانتے ہو۔
=========================================
M.Daryabadi: And fear Him Who hath aided you with that which ye know.
M.M.Pickthall: Keep your duty toward Him Who hath aided you with (the good things) that ye know,
Saheeh International: And fear He who provided you with that which you know,
Shakir: And be careful of (your duty to) Him Who has given you abundance of what you know.
Yusuf Ali: "Yea, fear Him Who has bestowed on you freely all that ye know.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت ھودؑ اور ان کی قوم کے بارے میں